ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور ماتھیلوسے غائب قیمتی مشینری کی انکوائری کرواکے ملوث افسروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی،
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے معاون خصوصی برائے اسپیشل انسپیکشن ٹیم مظفر شجاع کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 19 فروری 2015 18:31
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19فروری۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے معاون خصوصی برائے اسپیشل انسپیکشن ٹیم مظفر شجاع نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میرپور ماتھیلوسے غائب ہوجانے والی قیمتی مشینری کی انکوائری کرواکے ملوث افسروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ وہ جمعرات کو کمیٹی روم میرپور ماتھیلو میں ضلع گھوٹکی کے افسروں کے افسروں سے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
اجلاس میں انسپیکشن ٹیم کے چیئرمین سبحان میمن و ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد طاہر وٹو سمیت محکمہ روینیو، پولیس، آبپاشی، زراعت، میونسپل، صحت، تعلیم اور اکاؤنٹس کے افسروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ عوامی حکومت کی اولین ترجیح عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ہے اس لیے ضلع گھوٹکی کے تمام افسروں کو چاہیے کہ وہ اپنی کاکردگی بہتر بناکر عوام کی خدمت کریں جو کہ ان کا فرض ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.