سکھر میں انڈر 16 بیڈ منٹن اور ایتھلیٹکس کوچنگ کیمپس 20 فروری سے شروع ہونگے
جمعرات 19 فروری 2015 18:46
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19فروری۔2015ء) ضلعی اسپورٹس افسر سکھر کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق سندہ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے انڈر 16-گرلز اینڈ بوائز بیڈ منٹن اور ایتھلیٹکس کے کو چنگ کیمپس 20 فروری سے شروع ہو رہے ہیں۔جو 10 مارچ تک جاری رہیں گے۔
(جاری ہے)
شیڈول کے مطابق بیڈ منٹن (گرلز ) کا کیمپ 20 فروری سے 10 مارچ تک صبح 09 بجے سے 11:30 بجے تک اور بیڈ منٹن( بوائز )کا کیمپ 20 فروری سے 10 مارچ تک دوپہر 12بجے سے شام 03 بجے تک سکھر جم خانہ میں منعقد کیا جائے گا۔
اسی طرح ایتھلیٹکس( گرلز) کا کیمپ 20 فروری سے 10 مارچ تک صبح 09 بجے سے 11:30 بجے تک اور ایتھلیٹکس ( بوائز )کا کیمپ 20 فروری سے 10 مارچ تک دوپہر 12بجے سے شام 03 بجے تک جناح میونسپل اسٹیڈیم سکھر میں منعقد کیا جائے گا۔دلچسپی رکھنے والے طلبا اور طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے پیدائشی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ دیئے گئے وقت اور جگہ پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس افسر سے رابطہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.