گلوکار انور رفیع کے سات سالہ صاحبزادے ایتی انور نے ورلڈ کپ کیلئے خصوصی نغمہ گا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا

جمعہ 20 فروری 2015 13:15

گلوکار انور رفیع کے سات سالہ صاحبزادے ایتی انور نے ورلڈ کپ کیلئے خصوصی ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء) گلوکار انور رفیع کے سات سالہ صاحبزادے ایتی انور نے ورلڈ کپ کے لئے خصوصی نغمہ گا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ انور فیع کے بیٹے ایتی انور نے جذبہ حب الوطنی کے تحت پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لئے ورلڈ کپ 2015ء کے موقع پر ویڈیو گانا ریکارڈ کروا کر سب کو حیران کر دیا ہے ۔ ان کا خصوصی نغمہ مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گیا ہے۔ اس نغمے کے رائٹر ناصر علی ناصر ، موسیقار رونق علی رونقی ،ویڈیو ڈائریکٹر عدیل پی کے اور کوریو گرافر ببو سمراٹ ہیں ۔