اداکار سخاوت ناز کل اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے رحیم یار خان روانہ ہو نگے

جمعہ 20 فروری 2015 13:20

اداکار سخاوت ناز کل اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے رحیم یار خان روانہ ہو نگے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء) اداکار سخاوت ناز محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامے کا سپیل مکمل کرنے کے بعد کل ہفتہ کو اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے رحیم یار خان روانہ ہو نگے ۔

(جاری ہے)

سخاوت ناز کو رحیم یار خان میں تین روز ڈرامے میں پرفارم کرنے کے لئے ایک لاکھ روپے معاوضہ دیا گیا ہے ۔سخاوت ناز رحیم یار خان کے شاہ جہاں آڈیٹوریم میں تین روز تک اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کرنے کے بعد واپس لاہور آجائیں گے ۔