کوئٹہ میں ایف سی اور شر پسندوں کے مابین فائرنگ، 4 دہشت گرد ہلاک

جمعہ 20 فروری 2015 13:21

کوئٹہ میں ایف سی اور شر پسندوں کے مابین فائرنگ، 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015 ء) : کوئٹہ میں پسنی کے مقام پر ایف سی اور شر پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا.

(جاری ہے)

شر پسند کوسٹل ہائی وے سے گزرنے والے یوریا ٹرک پر حملہ کرنا چاہتے تھے تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے بر وقت فائرنگ کر کے ان کی یہ کوشش ناکام بنا دی جبکہ چار دہشتگروں کو ہلاک کر دیا. دہشت گروں کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے.