ہفتے کو ڈائٹنگ نہیں کرتی ‘ کرینہ کپور

ہفتہ 21 فروری 2015 11:24

ہفتے کو ڈائٹنگ نہیں کرتی ‘ کرینہ کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) بالی وڈ کی اداکار کرینہ کپور ہفتے کے روز ڈائیٹ نہیں کرتیں لیکن باقی دنوں میں پابندی سے ڈائیٹ چات کو فلو کرتی ہیں، میڈ یا سے ایک انٹریو کے دوران کرینہ نے کہا کہ وہ سخت ڈائیٹ کا شیڈیول اپنائے ہوئے ہیں اورجمعہ سے ہفتے تک میٹھائی ، چکنائی اور روٹی سے پر ہیز کرتی ہیں البتہ ہفتے کے دن وہ پر ہیز نہیں کرتیں اور اپنی من پسند چیزیں کھا تیں ہیں،کرینہ نے کا کہ وہ جلد ہی اپنے مداحوں کو اپنی آنے والے پروجیکٹ کے بارے میں بتائیں گی۔