احمد شہزاد کرائسٹ چرچ میں ہم وطن صحافی سے الجھ پڑے

ہفتہ 21 فروری 2015 11:30

احمد شہزاد کرائسٹ چرچ میں ہم وطن صحافی سے الجھ پڑے
کرائسٹ چرچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21۔فروری 2015ء )پاکستانی اوپنر احمد شہزاد کرائسٹ چرچ میں ہم وطن کھلاڑی سے الجھ پڑے ، رپورٹس کے مطابق انہوں نے صحافی پر متعصب ہونے کا الزام بھی عائد کیا ۔

(جاری ہے)

انھیں بعض ٹویٹس پر اعتراض تھا، دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ ٹویٹس اس صحافی نے نہیں کی تھیں جس سے احمد شہزاد الجھے،بعد میں علم ہوا کہ انھیں برطانوی ویب سائٹ کے نمائندے پر غصہ تھا مگر غلط شخص پر دل کی بھڑاس نکال دی، حقیقت کا علم ہونے پر انھوں نے صحافی سے معذرت بھی کی۔