11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل دومیچز کھیلے جائیں گے
ہفتہ 21 فروری 2015 11:57
سڈنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل اتوار کو دومیچز کھیلے جائیں گے، گروپ اے کی ٹیموں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان میچ یونیورسٹی اوول ڈوینڈن میں کھیلا جائے گا جبکہ اسی روز گروپ بی کی ٹیموں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق گروپ اے کی ٹیموں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان میچ یونیورسٹی اوول ڈوینڈن میں کھیلا جائے گا۔
یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح 3بجے شروع ہوگا۔اس روز گروپ بی کی ٹیموں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔میگا ایونٹ میں کل پیرکو گروپ اے کی ٹیموں انگلینڈاور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ۔(جاری ہے)
یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح 3بجے شروع ہوگا۔24فروری کو گروپ بی کی ٹیموں ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان میچ مینوکا اوول کینبرامیں کھیلا جائے گا۔
یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔25فروری کو گروپ بی کی ٹیموں آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ برسبین کرکٹ گراؤنڈمیں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔ایونٹ میں دنیائے کرکٹ کی 14 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں ہیں اور ان ٹیموں کو دو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں انگلینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ، افغانستان اور سکاٹ لینڈ جبکہ گروپ بی میں پاکستان، دفاعی چیمپئن بھارت، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے، آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.