کمپیئرنگ کا تجربہ کامیاب رہا، فیصل قریشی

ہفتہ 21 فروری 2015 12:47

کمپیئرنگ کا تجربہ کامیاب رہا، فیصل قریشی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) ماڈل و اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ کمپیئرنگ کا تجربہ کامیاب رہا ہے. سٹیج ڈراموں میں کام نہیں کرونگا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ڈراموں اور فلموں دونوں میں کام کیا اور دونوں میں مقبولیت حاصل ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اب میں نے کمپیئرنگ کا بھی تجربہ کیا اور اس میں بھی کامیاب رہا۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف ان تینوں میڈیم کو ہی وقت دینا چاہتا ہوں اور اسٹیج ڈراموں میں کام نہیں کروں گا۔