پاکستانی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے اب دل سے کھیلنا بھی چھوڑ دیا، عمران نذیر

ہفتہ 21 فروری 2015 13:01

پاکستانی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے اب دل سے کھیلنا بھی چھوڑ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء)پاکستانی کرکٹر عمران نذیرنے کہاہے کہ قومی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے افسوس اب دل سے بھی نہیں کھیل رہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پہلے شکوہ یہ تھا کہ کھلاڑی دماغ سے نہیں کھیلتے اب تو کہیں دل کا کھیل بھی نظر نہیں آ رہے۔ کرکٹ تجزیہ کار ذوہیب حسین نے کہا کہ جب بڑی بڑی زیادتیاں کی گئی ہوں تو یہی کچھ ہی ہوگا کہ غلطیوں پہ غلطیاں ہی ہو سکتی ہیں