لاہور، پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی عمارت میں آگ ممکنہ طور پر سامان چوری کرنے کے لیے لگائی گئی ،تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی

ہفتہ 21 فروری 2015 14:17

لاہور، پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی عمارت میں آگ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی ۔ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز پی ٹی سی ایل لاہور کی عمارت میں آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز لاہور ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں اچانک آگ لگ گئی تھی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی عمارت میں آگ ممکنہ طور پر سامان چوری کرنے کے لیے لگائی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں حادثاتی طور پر آگ لگنے کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سامان چوری کی غرض سے عمارت میں آگ لگ گئی ہے

متعلقہ عنوان :