لاہور: ایم این اے روحیل اصغر کے بیٹے کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے

منگل 24 فروری 2015 11:26

لاہور: ایم این اے روحیل اصغر کے  بیٹے کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : ایم این اے روحیل اصغر کےبیٹے علی روحیل کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے تفصیلات کے مطابق علی روحیل کے خلاف شادی کی ایک تقریب کے دوران تلاشی لینے پر سکیورٹی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج تھا جس کی سماعت کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ میں ہوئی جہاں 50 ہزار مچلکوں کے عوض علی روحیل کی ضمانت منظور کر لی گئی.

متعلقہ عنوان :