سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس کی سماعت ،وفاق کو جواب داخل کرانے کے لئے دو ہفتوں کی مہلت ، کیس سماعت ملتوی
منگل 24 فروری 2015 15:06
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاق کو جواب داخل کرانے کے لئے دو ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے کیس سماعت ملتوی کر دی۔ منگل کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عطر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
وفاق کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالرؤف جبکہ شہباز بھٹی قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر عبداللہ کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران شہباز بھٹی قتل کیس میں گرفتار ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا میرے موقل کے خلاف غیر قانونی طور پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جو کہ شہباز بھٹی قتل کیس میں ملزم کے خلاف کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں اور ملزم کی جانب سے ایف آئی آر کو عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.