مساجد و مدارس کی روزانہ مانیٹرنگ، پولیس نے ایکشن پلان تربیت دے دیا،

غیر رجسٹرڈ مدارس اور کالعدم تنظیموں کیخلاف حساس ادارے پوری استعداد بروئے کار لا رہے ہیں

منگل 24 فروری 2015 18:28

مساجد و مدارس کی روزانہ مانیٹرنگ، پولیس نے ایکشن پلان تربیت دے دیا،

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) پنجاب ترمیمی آرڈیننس 2015ء پر سختی سے عملدرآمد کے فیصلے کے بعد صوبہ بھر کے پولیس اسٹیشز، پولیس چوکی انچارج کو جاری ہدایات کے مطابق اپنی حدود میں واقع مساجد و مدارس کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کی پر پولیس نے کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پہلے مرحلے میں سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار مسجد و دینی مدارس کی انتظامیہ سے رابطے کے بعد سیکورٹی صورتحال پر گفتگو اور ایکشن پلان کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتا ہے۔تاہم غیر رجسٹرڈ مدارس اور کالعدم تنظیموں کیخلاف حساس اداروں کی مدد سے پولیس کا آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :