روس میں ہیلی کاپٹر کمپنی اور گالف کلب نے نئے کھیل ہیلی کاپٹر گالف کا آغاز کردیا

بدھ 25 فروری 2015 11:49

روس میں ہیلی کاپٹر کمپنی اور گالف کلب نے نئے کھیل ہیلی کاپٹر گالف کا ..

ماسکو(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) روس میں ہیلی کاپٹر کمپنی اور گالف کلب نے نئے کھیل ہیلی کاپٹر گالف کا آغاز کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق منفرد کھیل میں ایک پائلٹ دوسرا پلیئر اور تیسرا نیویگیٹر شامل ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

پائلٹ ہیلی کاپٹر اْڑاتا ہے اور کھلاڑی کم وبیش 10کلو گرام وزنی اور5 میٹر لمبی گالف اسٹک سے گراؤنڈ میں موجود ایک میٹر قطر کی گیند کو شاٹ لگاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :