بالی ووڈ کی فلم ”دم لگا کے ہیشا“جمعہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بدھ 25 فروری 2015 12:11

بالی ووڈ کی فلم ”دم لگا کے ہیشا“جمعہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) بالی وڈ فلم”دم لگا کے ہیشا“جمعہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایتکار شرت کٹاریا کی فلم ”دم لگا کے ہیشا“ میں ایوشمن کھرانہ اور بومی پیڈنیکر مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہونگے۔

(جاری ہے)

ادیتیہ چوپڑا کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی لوسٹوری ہے جو 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :