لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے فاطمہ جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا ہے

بدھ 25 فروری 2015 12:43

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے فاطمہ جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک ..

لاہور(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے فاطمہ جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا ہے جس کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے.

(جاری ہے)

گنگا رام کے اسپتال کے ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ سروس سٹرکچر کا بحال کیا جائے ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے بنائی گئی پالیسیاں ڈاکٹرز کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے. انہوں نے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرز کے مطالبات پر غور کیا جائے اور ان کو پورا کیا جائے اور حکومت ڈاکٹرز کے مستقبل سے کھیلنا بند کرے.

متعلقہ عنوان :