ویناملک اور انکے شوہر اسدخٹک کی تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا امکان

جمعرات 26 فروری 2015 12:34

ویناملک اور انکے شوہر اسدخٹک کی تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا ..

لاہور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) فلم سٹار ویناملک اور انکے شوہر اسدخٹک کی تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا امکان ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دوبئی میں تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے ملاقات کے دوران دونوں کو تحر یک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے جسکے بعد وینا ملک اور انکے شوہر نے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے اور امکان ہے کہ وہ دونوں بہت جلد تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر ینگے او ر اسکے لیے وہ چند روز کیلئے پاکستان بھی آئیں گے ۔