فیصل آباد: ٹریفک وارڈن کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد، سر پھاڑ دیا، رکشہ ڈرائیوروں کا احتجاج

جمعرات 26 فروری 2015 12:56

فیصل آباد: ٹریفک وارڈن کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد، سر پھاڑ دیا، رکشہ ڈرائیوروں ..

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : فیصل آباد میں نڑ والا چوک میں ٹریفک وارڈن نے تلخ کلامی پر ایک رکشہ ڈرائیور پر تشدد کیا.

(جاری ہے)

وارڈن کی جانب سے اینٹ کا وار کرنے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور کا سر پھٹ گیا، جبکہ وارڈن موقع سے فرار ہو گیا رکشہ ڈرائیوروں نے واقعے کے خلاف احتجاج کر رکھا ہے. پولیس کی بھاری نفری کو موقع پر طلب کر لیا گیا ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ پولیس کے افسران یا اعلیٰ حکام جب تک یہاں نہیں آئیں گے احتجاج جاری رکھا جائے گا.

متعلقہ عنوان :