آسٹریلیا کو کیوی شائقین سے خطرہ
جمعرات 26 فروری 2015 16:54
آکلینڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26۔فروری 2015ء ) ورلڈ کپ 2015ء میں آسٹریلیا کو اگلے میچ میں کینگروز کا سامنا کر نا ہے تاہم کینگروز کو ابھی سے کیوی کراؤڈ سے خوف آنے لگا ہے ۔
(جاری ہے)
کینگرو آل راؤنڈر شین واٹسن کہتے ہیں کہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ اس میچ میں میزبان کراؤڈ کی جانب سے کافی فقرے بازی سہنا پڑیگی،وہ اور کیوی پلیئرز ہمیں زیر کرنے کیلیے ہر حربہ استعمال کرینگے لیکن ہم ان چیزوں کے عادی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں خود بھی کئی مرتبہ آکلینڈ میں کھیل چکا ہوں،مجھے پورا یقین ہے کہ یہ انتہائی زبردست مقابلہ ہوگا۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے بھی یہ خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کینگروز کھیل سے ان کی توجہ ہٹانے کیلیے فقرے بازی کا سہارا لے سکتے ہیں۔ ہفتے کو کینگروز کا سامنا فیورٹ نیوزی لینڈ سے ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.