پنجاب نے مزید افغانیوں کی رجسٹریشن نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ،
صوبے میں مقیم 169911مہاجرین کو31دسمبر 2015 تک ہر صورت واپس جانا ہوگا‘ کمشنر ریاض امیر چوہدری
جمعرات 26 فروری 2015 20:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) پنجاب حکومت نے مزید افغانیوں کی رجسٹریشن نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر کے وفاق کے ذریعے افغان حکومت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کو آگاہ کر دیا ،صوبے میں مقیم افغانیوں کو بھی ہر صورت 31دسمبر 2015 تک صوبہ چھوڑنا پڑے گا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ”سیف سٹی “ منصوبے کے تحت صوبے میں مزید افغانیوں کی رجسٹریشن نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے وفاق کے ذریعے افغان حکومت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اس وقت صوبے کے 33شہروں میں 169911افغان مہاجرین مقیم ہیں جن میں سے لاہور میں 9836‘ راولپنڈی میں 33614‘ میانوالی میں 28623اور چکوال میں 25250ہیں ۔ کمشنر ریاض امیر چوہدری کے مطابق مقررہ مدت پر تمام افغان مہاجرین کو 31دسمبر 2015 ء تک صوبہ چھوڑنا ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.