بھارت میں سوائن فلوسے مزید 51 افراد ہلاک ،16 ہزارسے زائد متاثر،ہلاکتوں کی تعداد926ہوگئی
جمعرات 26 فروری 2015 22:23
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) بھارت میں سوائن فلو سے مزید 51 افراد ہلاک ہوگئے ، جس کے بعد ملک بھر میں دسمبر سے اب تک اس مرض سے ہلاک افراد کی تعداد 926 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ ملک میں سوائن فلوسے اب تک 926افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 16ہزار 235متاثر ہیں۔
(جاری ہے)
گجرات اور مہاراشٹر سب سے زیادہ متاثر ریاستیں ہیں ، گجرات اسمبلی کے اسپیکر اور وزیر صحت بھی اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔
دوسری جانب بھارتی وزیرصحت جے پی نندا نے راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت سوائن فلو سے نمٹنے کے لیے اقدامات کررہی ہے ، عوام کسی خوف کا شکار نہ ہوں ۔واضح رہے کہ سوائن فلو کے پیش نظر ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آبادمیں دفعہ 144 نافذ کرکے لوگوں کے اجتماعات پر پابندی عائد کی جاچکی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.