ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ایک وکٹ پر 119 رنز بنا لئے
جمعہ 27 فروری 2015 10:59
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری 2015ء) ورلڈ کپ کے اہم گروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ،47 رنز پر جنوبی افریقہ کی ایک وکٹ گر گئی , کوانٹم ڈی کوک 12 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے , انہیں کپتان جیسن ہولڈر کی گیند پر اینڈرے رسل نے کیچ آئوٹ کیا . جنوبی افریقہ نے آج کے میچ میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور جے پی ڈومینی کے علاوہ فیلنڈر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ان کی جگہ ریلی روسو اور کائل ایبٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ، آج کے میچ کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ اس میچ میں جو ٹیم بعد میں بلے بازی کرے گی اس کے جیتنے کے چانسز زیادہ ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.