ورلڈکپ 2015ءمیں سب بڑا ہدف دینے کا ریکارڈ ساﺅتھ افریقہ نے اپنے نام کر لیا

جمعہ 27 فروری 2015 12:53

ورلڈکپ 2015ءمیں سب بڑا ہدف دینے کا ریکارڈ ساﺅتھ افریقہ نے اپنے نام کر ..

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری 2015ء) ساﺅتھ افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ورلڈ کپ 2015ءکا سب سے بڑا ہدف دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل ورلڈ کپ 2015ءمیں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 372کا ہدف دیا تھا لیکن ساوتھ افریقہ کے کپتان اے بی ڈویلیئز ز نے ناقابل شکست اننگ کھیلتے ہوئے 66گیندوں پر 162رنز بنا کر مجموعہ 408کر دیا جو کہ ورلڈ کپ 2015ءاور آسٹریلیا کے گراﺅنڈ میں دیاجانے والا سب سے بڑا ہدف ہے اس سے پہلے آسٹریلیا کے گراﺅنڈ میں اتنا بڑا ہدف کوئی بھی ٹیم نہیں دے سکی ۔

متعلقہ عنوان :