4اسسٹنٹ کمشنر ز کے تقررو تبالے کے احکامات جاری

جمعہ 27 فروری 2015 21:46

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء )4اسسٹنٹ کمشنر ز کے تقررو تبالوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق نعمان فاروق تارڑ اسسٹنٹ کمشنرشکر گڑھ ،ظفر علی ملک اسسٹنٹ کمشنر علی پور ،عدنان انجم راجا سیکشن افسر محکمہ فوڈ اور قیوم قدرت کو جے اے آر پاکپتن تعینات کردیا گیا ہے ۔