شادی بوڑھے سے نہیں بلکہ جوان آدمی سے ہی کرونگی، اداکارہ میرا،
کچھ لوگ سستی شہرت کیلئے مجھ سے شادی کی بات کرتے ہیں اور دولت کا بھی لالچ دیتے ہیں مگر میں نے پیسے کالالچ نہیں کیا۔خصوصی انٹرویو
جمعہ 27 فروری 2015 22:10
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) فلم سٹار میرانے کہا ہے کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی ہے اور نہ ہی دولت کا لالچ کر تی ہوں جب بھی شادی کر ونگی کسی بوڑھے سے نہیں بلکہ جوان آدمی سے ہی کر ونگی ۔
(جاری ہے)
ایک خصوصی انٹرویو میں فلم سٹار میر انے کہا کہ کچھ لوگ سستی شہرت کیلئے مجھ سے شادی کی بات کرتے ہیں اور دولت کا بھی لالچ دیتے ہیں مگر میں جب سے شوبز میں آئی ہوں کبھی پیسے کالالچ نہیں کیا کیونکہ خد انے میرے نصیبوں میں جو کچھ لکھ دیا ہے وہ مجھے ضرور ملے گا ۔
ایک سوال کے جواب میں میرانے کہا کہ میں ابھی جوان ہوں کسی بوڑھے سے شادی کیوں کر وں ؟میں جب بھی شادی کر ونگی سب کے سامنے اور کسی جوان آدمی سے ہی کر ونگی۔انہوں نے کہا کہ شادی تب ہی ہوگی جب خدا کو منظور ہو گی اس سے پہلے ممکن نہیں ہو سکتی ۔انہوں نے کہا کہ میں اسپتال کے کاموں میں مصروف ہوں، میرے پاس کسی سے بھی لڑائی جھگڑے کا ٹائم نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.