نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے دی
ہفتہ 28 فروری 2015 11:47
آکلینڈ(ار دو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28۔فروری 2015ء )ورلڈ کپ 2015ء کے 20ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 1وکٹ سے مات دیدی ۔
(جاری ہے)
، آکلینڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا، 30 پر پہلی وکٹ گرنے کے بعد کوئی بلے باز سنبھل نہیں سکا اور یکے بعد دیگرے آسٹریلین وکٹیں گرتی چلی گئیں ، ٹرینٹ بولٹ نے تباہ کن بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، ہدف کے تعاقب نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی مشکلات کا شکار رہی ۔
آسٹریلوی بائولرز نے ان تھک محنت کے بعد نیوزی لینڈ کے نو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، کین ولیمسن نے دبائو میں بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 45 ناقابل شکست رنز بنائے ، مچل سٹارک نے بہترین بائولنگ کرتے ہوئے 6 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.