ورلڈ کپ 2019 میں ٹیموں کی تعداد کے حوالے سے آئی سی سی بیک فٹ پر چلی گئی
ہفتہ 28 فروری 2015 11:57
(جاری ہے)
سوال یہ ہے کہ آپ ورلڈ کپ کو کیا بنانا چاہتے ہیں، ہم جب موجودہ ایونٹ کی تیاریوں میں مصروف تھے تو اس وقت بھی فارمیٹ پر تنقید ہورہی تھی، شریک 14 ٹیموں کو7،7 کے دو گروپس میں تقسیم کیاگیا تھا، اس وقت بھی یہ باتیں ہورہی تھیں کہ ٹاپ چار ٹیموں کی کوارٹر فائنل میں رسائی کو یقینی رکھاگیا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ ایونٹ شروع ہونے سے قبل ایسوسی ایٹ ٹیموں کی پرفارمنس ہمارے لیے فکرمندی کا سبب بنی ہوئی تھیں لیکن اب ہمیں خاصا اطمینان میسر آگیا۔ رچرڈسن کا کہنا تھا کہ میری دانست میں 1992 کا فارمیٹ ہی بہترین تھا، جس میں 9 ٹیمیں شامل تھیں اور ہر ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی پانے کا پورا موقع میسر آیا، انھوں نے اس تاثر کو رد کیا کہ 2019 ورلڈ کپ میں صرف ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک ہی شامل ہوں گے۔ آئی سی سی کے مطابق30 ستمبر2017 تک رینکنگ کی ٹاپ 8 ٹیمیں براہ راست 2019 کے ورلڈ کپ میں شرکت کی اہل بن جائیں گی جب کہ دیگر 2 پوزیشنز کا تعین 2018 میں کوالیفائنگ ایونٹ سے ہوگا جس کی میزبانی بنگلہ دیش کے سپرد ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.