لاہور: رینجرز کی کاروائی، دو سمگلرز گرفتار

ہفتہ 28 فروری 2015 12:00

لاہور: رینجرز کی کاروائی، دو سمگلرز گرفتار

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : لاہور میں رینجرز نے کاروائی کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سگلنگ کرتے رہے ہیں جبکہ ان کے قبضے سے شراب اور اسلحہ بر آ مد ہوا ہے.

متعلقہ عنوان :