سینیٹ انتخابات ، 50 جنرل اور 2 اقلیتی نشستوں پر 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا،
سب سے زیادہ امیدوار فاٹا کی 4 نشستوں پر 36 ‘ سندھ کی گیارہ نشستوں پر سب سے کم 12 امیدوار فاروق نائیک ‘ بیرسٹر سیف سندھ کی ٹیکنوکریٹ سسی پلیجو اور نگہت مرزا خواتین کی نشستوں پر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
ہفتہ 28 فروری 2015 21:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) سینیٹ انتخابات میں 50 جنرل اور 2 اقلیتی نشستوں پر 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا‘ سب سے زیادہ امیدوار فاٹا کی 4 نشستوں پر 36 ‘ سندھ کی گیارہ نشستوں پر سب سے کم 12 امیدوار ہیں فاروق نائیک ‘ بیرسٹر سیف سندھ کی ٹیکنوکریٹ سسی پلیجو اور نگہت مرزا خواتین کی نشستوں پر بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق سینیٹ کی کل 52 نشستوں پر کل 131 امیدوار میدان میں ہیں ان نسستوں میں جنرل اور 2 اقلیتی نشستیں شامل ہیں ۔
7 جنرل 2 علماء و ٹیکنوکریٹ اور 2 خواتین کی نشستیں مل کر کل گیارہ نشستوں پر سولہ امیدوار میدان میں ہیں سندھ میں علماء و ٹیکنوکریٹ کی 2 نشتوں پر پاکستان پیپلزپارٹی کے فاروق ایچ نائیک اور ایم کیو ایم کے بیرسٹر سیف جبکہ خواتین کی دو نشستوں پر پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو اور ایم کیو ایم کی نگہت مرزا بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جبکہ 7 جنرل نشستوں پر بارہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا بلوچستان میں سات جنرل دو علماء و ٹیکنوکریٹ دو خواتین اور ایک اقلیتی نشست سمیت بارہ نسستوں پر 32 جبکہ خیبرپختونخواہ کی 12 نشستوں پر 27 امیدوار میدان میں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.