خیر پور ،پولیس کا مقابلے میں ایک ڈاکو کومارنے کادعوی

ہفتہ 28 فروری 2015 21:12

خیر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) خیرپور پولیس نے ہنگورجا کے قریب مقابلے میں ایک ڈاکو کومارنے کادعوی کیا ہے ایس ایس پی مسعود بنگش نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پرپولیس نے پہنچ کرڈاکوؤ ں کامقابلہ کیا اس دوران بدنام ڈاکو محرم مغیری ماراگیا اورایک ڈاکو شفیع کھوسو کوگرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے قبضے سے دو ڈبل بیرل بندوق اوربھاری مقدار میں گولیاں برآمد کرلیں۔

متعلقہ عنوان :