پی آئی اے نے عوام پر ایک اور بم پھوڑ دیا

ہفتہ 28 فروری 2015 22:37

پی آئی اے نے عوام پر ایک اور بم پھوڑ دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء) پی آئی اے نے عوام پرعمرہ کے کرایوں میں اضافہ کرکے ایک اور بم پھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے گزشتہ ماہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عمرہ کے کرایوں میں کمی تھی مگر اب پی آئی اے نے پھر یکم مارچ سے عمرہ کے کرایوں میں 5 ہزار کا اضافہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے ترجمان کاکہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں اضافہ صرف خسارے کو پورا کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :