لاہور ہائیکورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں 2مارچ کو استقبالیہ دیا جائیگا

ہفتہ 28 فروری 2015 23:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پیر وار 2مارچ ”تقریب انتقال اعزاز “ کے حوالے سے عہدیداروں کو استقبالیہ دیا جائے گا ۔ یہ تقریب لاہور ہائی کورٹ بار کے کراچی ہال میں منعقد ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :