بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب کم ہونے لگا،2001 میں مسلمانوں کی آبادی میں29 فیصدکی شرح سے اضافہ ہورہا تھا ، 2011 تک یہ شرح 24 فیصدپرآگئی،رپورٹ
اتوار 1 مارچ 2015 13:48
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2015ء) بھارت میں2001 تا2011 مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کی رفتارمیں 5 فیصدکمی آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے2011 کی مردم شماری کے اعدادوشمارابھی تک باضابطہ جاری نہیں کیے لیکن جوتفصیلات سامنے آئی ہیں اس کے مطابق ملک کی اوسط شرح پیدائش18 فیصدہے۔
(جاری ہے)
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ کرتقریباً 18 کروڑہوگئی ہے جومجموعی آبادی کا14.2 فیصد ہے۔
2001 میں مسلمانوں کی آبادی میں29 فیصدکی شرح سے اضافہ ہورہا تھا اور 2011 تک یہ شرح 24 فیصدپرآ گئی۔ ملک میں ہندووٴں کی آبادی اس مدت میں معمولی سی کمی کے ساتھ80 فیصد سے نیچے آگئی ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں 1991 سے مسلمانوں کی آبادی میں اضافے کی رفتارمیں مسلسل گراوٹ آرہی ہے۔ اگریہ رجحان جاری رہاتو2021 کی مردم شماری تک مسلمانوں کی آبادی میں اضافے کی رفتارمزیدکم ہوکر18 فیصدسے نیچے جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.