سابق وفاقی وزیر اقلیتی امورآنجہانی شہباز بھٹی کی چوتھی برسی( کل) منائی جائیگی

اتوار 1 مارچ 2015 15:42

ڈسکہ(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کی چوتھی برسی کل منائی جائیگی اس موقع پر مختلف شہروں کے گرجا گھروں میں تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا شہباز بھٹی کی چوتھی برسی کی مرکزی تقریب ان کے آبائی علاقے خوش پور چک میں منعقد ہوگی -

متعلقہ عنوان :