بھارت ورکنگ بائونڈری کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے :خواجہ آصف ،بھارت امن مذاکرات سے مخلص نہیں ، دفاعی بجٹ میں خطرناک حد تک اضافہ جنگی جنون کا ثبوت ہے :وزیر دفاع
اتوار 1 مارچ 2015 15:49
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) بھارت پچھلے کئی ماہ سے ورکنگ باؤنڈی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ۔ وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو مذاکرات کے لئے ورکنگ باؤنڈری پر درجہ حرارت کم کرنا ہو گا ۔ بھارت کے دفاعی بجٹ میں خطرناک حد تک اضافہ جنگی جنون کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
(جاری ہے)
بھارت امن مذاکرات میں مخلص نہیں اور نہ ہی بھارت امن کو فروغ دینا چاہتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ کے محلہ اراضی یعقوب میں ورکروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ خواجہ محمد آصف نے مزید کہا کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ صرف عوامی مفاد کے لئے نہیں کیا ۔ پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں عوام کی خاطر نہیں بڑھائیں۔ حکومت عوام کو سہولیات اور بہتر معیار زندگی فراہم کرنا چاہتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.