سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی کی بحث کو ٹی وی ٹاک شو پر لیجانے کی ہدایات کر دیں

پیر 2 مارچ 2015 11:29

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی کی بحث کو ٹی وی ٹاک شو ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 مارچ 2015 ء ) : سندھ اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن لیڈرز کے مابین تکرار ہوئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے اراکین اسمبلی کو ایک دوسے کو ڈائریکٹ مخاطب کرنے سے روکا ان کا کہنا تھا کہ تمام اراکین تحمل سے کام لیں ہمیں ایوان کی کاروائی کو مناسب انداز میں لے کر چلنا ہے لہٰذا تمام اراکین اسمبلی سے درخواست ہے کہ تلخ کلامی سے گریز کریں اور اس بحث کوشام میں کسی ٹی وی چینل کے ٹاک شو کے لیے رکھ لیں..

متعلقہ عنوان :