سانگھڑ: سنجورو پولیس نے ریلوے پٹڑی سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

پیر 2 مارچ 2015 11:56

سانگھڑ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 مارچ 2015 ء ) : سسانگھڑ میں سنجورو پولیس نے ریلوے پٹڑی سے بھرا ٹرک پکڑ لیا، ٹرک چوری کی گئی ریلوے پٹڑی سے بھرا پڑا تھا، پولیس نے موع پر پہنچ کر ریلوے پٹڑی کی چوری کو ناکام بنا دیا اور15 افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :