لاہور ،شیرا کوٹ سے سات سو پچاس کلو مردار گوشت قبضے میں لے لیا گیا
پیر 2 مارچ 2015 13:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء ) شیرا کوٹ پولیس نے شہر میں داخل ہونے والی گاڑی کی تلاشی کے دوران گوشت برآمد کیا ، ڈرائیور سمیت دو افراد کوگرفتار کرلیا۔ لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیرا کوٹ کے علاقے سے مردار گوشت لے جانے والی گاڑی پکڑ لی۔
(جاری ہے)
گاڑی سے سات سو پچاس کلو گوشت برآمد ہوا۔ لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پولیس نے شہر میں داخل ہونے والی گاڑی کی چیکنگ کی تو اس میں بڑی مقدار میں مردار گوشت پایا گیا جسے شہر میں فروخت کرنے کیلئے لایا جا رہا تھا۔ پولیس نے سات سو پچاس کلو گوشت قبضے میں لے کر ڈرائیو سمیت دو افراد گرفتار کر لئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.