دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 2 مارچ 2015 14:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد20700کیوسک اور اخراج 30000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 22500کیوسک اور اخراج 22500 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد22100کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 14900کیوسک اور اخراج3000کیوسک، بیراج جناح آمد56300کیوسک اور اخراج 48800کیوسک،چشمہ آمد65200کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ آمد91500 کیوسک اور اخراج80100کیوسک، پنجند آمد17300کیوسک اور اخراج 15600کیوسک،گدو آمد54100کیوسک اوراخراج 52500کیوسک، سکھر آمد 42600 کیوسک اور اخراج24000کیوسک، کوٹری آمد3200کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلاڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1439.76 فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.261ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1103.70فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.680ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 646.90فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.196ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کیصبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :