ڈیویلئرز جیسے بیٹسمین ٹیم میں نہیں لیکن کھلاڑی میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مصباح
منگل 3 مارچ 2015 11:39
(جاری ہے)
نیپئیر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ میں پاکستان جس گروپ میں شامل ہے اس میں اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرنے سے متعلق صورت حال غیر واضح ہے اس لئے اس گروپ میں ٹیموں کا رن ریٹ اہم کردار ادا کرے گا جب کہ زمبابوے کے خلاف میچ بڑے فرق سے جیتنا چاہتے تھے لیکن ایسا نہ ہوسکا تاہم کوشش ہوگی کہ متحدہ عرب امارات کے خلاف اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے بڑے رن ریٹ سے کامیابی حاصل کریں۔
کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کے خلاف اہم میچز سے قبل متحدہ عرب امارات کے خلاف بڑا اسکور کرکے اپنا اعتماد بحال کریں کیوں کہ اب ہر میچ ناک آؤٹ میچ ہے اور شائقین کی ناراضگی دور کرنے کے لئے ہرکھلاڑی کو پرفارم کرنا ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.