کراچی میں پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی کامنفرد ڈول شوکا اہتمام
منگل 3 مارچ 2015 12:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) کراچی میں جاپان کے انفارمیشن اورکلچر سینٹر میں جاپانی قونصل خانے اور پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی کے تعاون سے منفرد ڈول شوکا اہتمام کیا گیا،ڈولز آف جاپان کے عنوان سے ہونے والے اس شو میں اسی سے زیادہ ڈولز رکھی گئی تھیں،جن میں ثقافت کے مختلف پہلوؤں کومنفرد اندازمیں پیش کیا گیا۔
(جاری ہے)
نمائش کا افتتاح جاپانی قونصل جنرل آکیرااووچی نے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ نمائش کا مقصد لوگوں کو جاپانی ثقافت سے روشناس کرانا ہے۔مہمان خصوصی شرمیلا فارقی کا کہنا تھا کہ ہرلڑکی اپنے ماں باپ کیلئے ایک گڑیا کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ ڈول شو جاپان کی تاریخ اورکلچرکونمایاں کرتا ہے۔ڈول شو میں شریک لوگوں نے بھی اسے بے حد سراہا۔جاپانی ڈولز کی یہ نمائش 7مارچ تک جاپانی قونصل خانہ کے ثقافتی مرکز میں جاری رہے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.