پشاور: پولیو کے قطرے نہ پلانے پر بڑے پیمانے پر کی جانے والی گرفتاریوں کا دعوی مشکوک،
منگل 3 مارچ 2015 13:51
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : پشاور میں گذشتہ روز پولیو کے قطرے نہ پلانے پر پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے 471 والدین کو گرفتار کرنے اور ان کو پشارو کی سینٹرل جیل میں بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا تھا لیکن جب جیل حکام سے اس حوالے سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ پیر کو جیل میں محض 25 حوالاتیوں کو لایا گیا تھا علاوہ ازیں جیل میں اتنے قیدیوں کے لیے جگہ بھی موجود نہیں ہے، اتنی گرفتاریوں عمل میں نہیں لائی گئیں اور اگر لائی بھی گئی ہیں تو ان کو پشاور کی سینٹرل جیل میں نہیں بھجوایا گیا. جس کے بعد پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے دعووں پر سوالیہ نشان آ گیا ہے کہ ایسا دعویٰ کیوں کیا گیا.
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.