اسلام آباد: پولیس کی پھرتیاں، دھماکہ نہیں ٹائر پھٹنے کی آواز تھی

منگل 3 مارچ 2015 13:58

اسلام آباد: پولیس کی پھرتیاں، دھماکہ نہیں ٹائر پھٹنے کی آواز تھی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : جی 8 میں سنی گئی دھماکہ نما آواز کی شناخت ہو گئی ہے، دھماکہ نہیں ٹائر پھٹنے کی آواز تھی جسے دھماکے کا نام دے کر پولیس وائر لیس پر چلا دیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ نہیں تھا بلکہ ٹرک کا ٹائر پھٹنے کی آواز تھی.

متعلقہ عنوان :