سانگھڑ ،صحافی رہنماؤں پر جھول تھانہ میں کیس داخل کرنے کیخلاف سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ
منگل 3 مارچ 2015 14:03
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) چھوٹی عمر کی شادی کے خلاف آواز اٹھانے پر صحافی رہنماؤں پر جھول تھانہ میں کیس داخل کرنے کے خلاف پریس کلب سانگھڑ کے سامنے سول سوسائٹی سماجی رہنماؤں کا احتجاجی مظاہرہ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر پریس کلب سانگھڑ کے سامنے سول سوسائٹی سماجی رہنماؤں عبید منگریو، جبار کھمبر، عطا محمد کمبھر، یوسف سندرانی، سلمیٰ قریشی، رانا عابد ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جھول تھانہ کی حدود میں نواحی گاؤں میں چھوٹی عمر میں شادی کے خلاف آواز اٹھانے پر ایک خاتون نے مبینہ محمد الیاس مہر، ابراہم کیریو پر جھول تھانہ میں جھوٹا کیس داخل کرا دیا جس کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں سماجی رہنماؤں پر جھوٹے کیس ختم کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے اسمبلی میں بل پاس کیا ہے چھوٹی عمر کے بچوں پر شادی کی پابندی ہے جھول تھانہ کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا تھا اس کے باوجود جھول پولیس نے کیس داخل کیا فوری ختم کیا جائے دوسری صورت میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.