آخر حکومت نے نابینا افراد کی سن ہی لی، مذاکرات کے لیے ماڈل ٹاون روانہ

منگل 3 مارچ 2015 14:03

آخر حکومت نے نابینا افراد کی سن ہی لی، مذاکرات کے لیے ماڈل ٹاون روانہ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : مطالبات کے حق میں بلائنڈ ایسو سی ایشن نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دے رکھا تھا اور اعلان کیا تھا کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھا جائے گا، 25 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اس دھرنے کے بعد حکومت کو بھی ترس آ ہی گیا، نابینا افراد اور حکومتی ٹیم مذاکرات کے لیے ماڈل ٹاؤن روانہ ہو گئی ہے جہاں حمزہ شہباز کی سر براہی میں حکومتی ٹیم اور نابینا افراد کے مابین مذاکرات ہوں گے.

متعلقہ عنوان :