وسائل سے مالا مال پاکستان کو ہردور میں برسر اقتدار آنے والے حکمران طبقے نے لوٹاہے،بیرونی قرضوں کے سہارے پر ملکی معیشت کوچلانے کی ناکام کوششیں ہورہی ہیں،حکومت نے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو فری ہینڈدے رکھا ہے
امیر جماعت اسلامی پنجاب سید وسیم اخترکا مہنگائی میں روزافزوں ہوتے اضافے پر تشویش کا اظہار
منگل 3 مارچ 2015 16:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب سید وسیم اخترنے مہنگائی میں روزافزوں ہوتے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ وسائل،تمام موسموں اور بہترین محل وقوع سے نوازا ہے مگر بدقسمتی سے 67برسوں سے برسر اقتدار آنے والے حکمران طبقے نے مل کر اسے دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مقام صدافسوس ہے کہ عوامی خدمت کے دعویداروں نے ایک طرف اللوں تللوں کوجاری رکھاہواہے تودوسری جانب دنیا کو پاکستانی قوم کی حالت زار دکھاکرکشکول لئے گھومتے پھررہے ہیں۔بیرونی قرضوں کے سہارے ملکی معیشت کوچلانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت وقت کے عاقبت نااندیش فیصلوں کی بدولت آج ہر پاکستانی 80ہزار روپے کامقروض ہوچکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.