پشاور: کرپشن کے خلاف آوز اٹھانے کی سزا دی گئی، جاوید نسیم

منگل 3 مارچ 2015 16:58

پشاور: کرپشن کے خلاف آوز اٹھانے کی سزا دی گئی، جاوید نسیم

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت سے معطلی کا نوٹیفیکیشن سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی کو ارسال کر دیا گیا ، شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے رکنیت معطل کرنے کی سفارش کی تھی. اس موقع پر جاوید نسیم کا کہنا تھا کہ مجھےکرپشن کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا دی گئی ہے افسوس ہے کہ عمران خان بھی ارب پتی لوگوں کے شکنجے میں آ گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :