محکمہ تعلیم پنجاب نے پہلی سے تیسری جماعت کے لیے تختی اور سلیٹ لازمی قراردیدی

منگل 3 مارچ 2015 20:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے پہلی سے تیسری جماعت کے لیے تختی اور سلیٹ لازمی قراردیدی ۔محکمہ تعلیم پنجاب نے پہلی سے تیسری جماعت کے لیے تختی اور سلیٹ پرخوشخطی پریکٹس کرانا لازمی قراردیا ہے۔

(جاری ہے)

اساتذہ نے اس فیصلے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو میٹرک اور گریجویشن میں لمبے مضامین لکھنے ہوتے ہیں جو ٹیبلیٹ اور کمپیوٹر سیکھنے والے بچوں کے لیے ممکن نہیں،تختی اور سلیٹ کا استعمال بچوں کی تحریر اور خوشخطی کو بہتر بنائے گا۔

متعلقہ عنوان :