Live Updates

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں رابطے جاری ، قائدین کل پھر ملاقات کریں گے

منگل 3 مارچ 2015 21:48

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں رابطے جاری ، قائدین کل پھر ملاقات کریں ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مارچ۔2015ء) سینیٹ الیکشن سے قبل سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے جبکہ اسی سلسلے میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں رابطے بھی عروج پر ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے سیاسی قائدین کل دوبارہ ملاقات کریں گے جبکہ ملاقات میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔یاد رہے پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی کل پشاور روانہ ہو رہے ہیں جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کل ہونے والی ملاقاتوں میں عمران خان خود بھی شریک ہوں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات